پیسیفک سمندر کے ملک نیوزی لینڈ میں جنوبی جزیرے پر آج ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی ارضیاتی سروے نے
بتایا کہ آج کے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 اندازہ کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ جھٹکے مقامی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر محسوس کئے گئے۔